اسلام آباد (نیوز رپورٹر) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) ہیڈ کوارٹر میں ہفتہ کو ڈیزاسٹر ریسپانس کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔ جس کا مقصد مون سون 2024 کے حوالے سے کی گئی تیاری کا جائزہ لینا تھا۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کی۔