• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی،9 سالہ بچی کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگئی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) 9 سالہ بچی کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگئی ،تھانہ ریس کورس کے علاقہ میں قرۃ العین دختر محمد صغیربعمر 9 سال ایک کنویں میں گر گئی۔
اسلام آباد سے مزید