• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پبلک سروس کمیشن 1800 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز بھرتی کرے گا

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ پبلک سروس کمیشن نے وزارت داخلہ کی ایما پر سندھ پولیس میں 1821 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز بھرتی کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا ہے ۔ کوٹے کے تناسب سے مرد اور خواتین امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ بھرتی کے لیے اضلاع کو جو کوٹہ مختص کیا گیا ہے اس میں کراچی رینج 943، حیدرآباد رینج 454، میرپور خاص رینج 100، شہید بے نظیر آباد رینج 60، سکھر رینج 190 اور لاڑکانہ رینج 74 شامل ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید