• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال سے سرمایہ کار بے یقینی کا شکار، 1437 پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج،مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث سرمایہ کار بے یقینی کا شکار،کم دلچسپی اور فروخت کے دباو سے مارکیٹ میں مندی کا رحجان،کے ایس ای100 انڈیکس میں 1437 پوائنٹس کی کمی، ایک لاکھ 55 ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رہی،53.50 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی، سرمایہ کاری مالیت 168 ارب 62 کروڑ 12 لاکھ روپے کم ہو گئی،کاروباری حجم بھی8.51 فیصد کم رہا۔

ملک بھر سے سے مزید