کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی)کے حالیہ اجلاس میں31طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی،143طلباوطالبات کو ایم فل جبکہ ایک طالبعلم کو ایم ایس(ماسٹرآف سرجری) اور ایک طالبعلم کو ایل ایل ایم کی سند تفویض کی گئی۔