• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 2900روپے اور چاندی کی قیمت میں 179روپے فی تولہ کی کمی ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 29 ڈالر فی اونس کی کمی سے 5205ڈالر سے کم ہو کر 5176 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے،عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 2900 روپے فی تولہ کی کمی سے 5 لاکھ 40 ہزار 362 روپے ہو گئی ۔

ملک بھر سے سے مزید