• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاگیرداروں وڈیروں کو خوش کرنے کیلئے گورنر سندھ کو ہٹایا، فاروق ستار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ اب ایم کیو ایم کا اخلاقی جواز نہیں بنتا کہ وہ اب حکومت میں رہے ،گورنر سندھ کو ہٹانے کا فیصلہ جاگیرداروں وڈیروں کو خوش اور بلیک میلنگ میں آکر کیا گیا ہے یہ فیصلہ بالا ہی بالا کیا گیا ہے۔اس فیصلے کا مطلب ہے وفاقی حکومت نے ایم کو ایم کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔ایم کیو ایم قیادت اپنے اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔ گورنر ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بہت فلاحی کام کئے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید