• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حجاج کرام کے اعزاز میں تقریب

لاہور ( خبرنگار)جامعہ اشرفیہ لاہور میں اس سال حج کی سعادت حاصل کرنے والے مرد و خواتین کے اعزاز میں ”حج کے بعد زندگی کیسے گزاریں“ کے عنوان پر تقریب ہوئی جس سے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی نے کہا کہ حجاج کرام اب اپنی باقی زندگی دین اور شریعت کے مطابق نیکی اور تقویٰ کیساتھ گزاریں ۔
لاہور سے مزید