لاہور(خبرنگار)مینارپاکستان میں 7ستمبر کو ہونے والی ختم نبوت کانفرنس گولڈن جوبلی کی تیاری کے سلسلے میں ختم نبوت علماء کنونشن جامعہ نظام الاسلام، مرکزالبریرہ جوڑے پل میں شیخ الحدیث مولانا صوفی اکرم کی صدارت میں ہوا۔عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مولاناعلیم الدین شاکر ، مولانا عبدالنعیم، مولاناعبدالعزیز ودیگر نے شرکت کی۔