• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون سے زیادتی، مقدمہ درج کرلیا گیا

ملتان( سٹاف رپورٹر ) خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔بی زیڈ پولیس کو پروین بی بی نے اطلاع دی کہ سابق محلہ دار ملزم عبدالرزاق کا گھر آناجاناتھا،ملزم نے زبردستی پکڑ کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید