کراچی (اسٹاف رپوٹر) مسلم لیگ ن نے این اے 249کے ضمنی الیکشن کے لئے سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، مفتاح اسماعیل پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار ھونگے۔
اقوامِ متحدہ کی اینالیٹیکل سپورٹ اینڈ سینکشنز مانیٹرنگ ٹیم کی سولہویں رپورٹ میں اہم انکشاف ہوا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ داعش خراسان کے ترجمان اور تنظيم کے میڈیا وِنگ کے بانی سلطان عزیز اعظّام کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
نارتھ کراچی خمیسو گوٹھ میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی دورۂ ویسٹ انڈیز کی تاریخیں سامنے آ گئیں۔
وزیرِ مواصلات اور صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کے منشور کا حصہ ہے کہ ملک میں نئے صوبے بنیں، لوگوں کے مسائل کےحل کے لیے نئے صوبوں پر کیسے اعتراض ہوسکتا ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شہروں اور قصبوں سے تجاوزات کا خاتمہ کرنا ہو گا۔
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ وزارت خزانہ کے مطابق دانش اسکولز کے قیام کے لیے 5 ارب 76 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی، یوتھ اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام کے لیے فنڈز جاری کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد عبدالقادر نے ملاقات کی ہے۔
صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز ریحان حنیف نے وزارت بحری امور کو خط لکھ دیا۔
جاوید اختر نے کہا کہ میرا واضح مؤقف ہے کہ اس نظریے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ کسی خاتون کے ساتھ ہونے والے نامناسب رویے کو قبول کیا جائے۔
ایک امریکی اخبار کے مطابق غیرملکی نژاد امریکیوں کی شہریت منسوخ کرنے کی تیاریاں تیز ہوگئی ہیں، اس حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ نے یو ایس سیٹزن اینڈ امیگریشن سروسز کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔
جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکراتی کمیٹی کی سربراہی کا صرف بیان دیا، رابطہ نہیں کیا۔
سرگودھا کی سیشن عدالت میں قتل کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے اس موقع پر ملزم کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کا فیصلہ سنایا۔
تائیوان کے شہر ہوالیئن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 1 فلسطینی شہید اور 13 زخمی ہو گئے۔
سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر گلین میک گرا کے کمنٹری کے دوران ردِعمل کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
گھریلو ملازمہ پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی، جس میں خاتون پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا گیا، تشدد کے دوران خاتون کو سیڑھیوں سے دھکا بھی دیا گیا۔