بینک کی ملازمت جائز ہے یا ناجائز؟

May 04, 2021

سوال: بینک کی ملازمت جائز ہے یا ناجائز؟

جواب: عام طور پر بینکوں کا کاروبار سود پر مبنی ہوتا ہے، اس لیے بینک کی ملازمت نہ کرنا ہی بہتر ہے.

البتہ اگر کسی شخص کے گھریلو حالات بہت ہی خراب چل رہے ہوں تو وہ وقتی طور پر بینک کی ملازمت قبول کرلے اور کسی ایسی ملازمت کی تلاش میں رہے جہاں سودی آمدنی سے بچت ہوسکے۔

بینک کی ملازمت صرف اضطراری حالت ہی میں کہ جس میں آدمی اور اس کے گھر والوں کی جان تک چلے جانے کا خطرہ ہو، جائز ہے، عام حالت میں بینک کی ملازمت جائز نہیں۔

کتاب و سنت کی روشنی میں اپنے مزید مسائل کے حل جاننے کے لیے وزٹ کریں:

https://ramadan.geo.tv/category/islamic-question-answers