• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کے تمام خاندانوں کو قومی صحت کارڈ فراہم کر دیئے جاینگے،سیکرٹری صحت

لاہور ( جنرل رپورٹر) سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کا دورہ،سیکرٹری صحت قومی صحت سہولت کے ہیلپ ڈیسک گئے اور داخل مریضوں کے ڈیٹا کی تفصیل حاصل کی ، اس موقع پر انھوں نے کہا کہ مارچ کے آخر تک پنجاب کے تمام خاندانوں کو قومی صحت کارڈ فراہم کر دئے جائیں گے۔
لاہور سے مزید