• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آغا تقی شاہ پیپلز پارٹی لاہور کےمیڈیااینڈ پولیٹیکل ایڈوائزر مقرر

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)آغا تقی شاہ کو پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کا میڈیا اینڈ پولیٹیکل ایڈوائزر مقرر کر دیا گیا ہے،وہ میڈیا امور، سیاسی رابطے اور تنظیمی رابطہ کاری کی حکمت عملی میں رہنمائی کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی قیادت کے ساتھ قریبی رابطے میں رہ کر کام کریں گے۔
لاہور سے مزید