لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک منہاج القرآن کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے منہاج القرآن ویمن لیگ کے 34 ویں یوم تاسیس کے موقع پر منہاج القرآن سے وابستہ خواتین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکیزہ اور مہذب معاشرہ کی تشکیل میں تعلیم یافتہ خواتین کا کردار مرکزی ہے۔