• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس پاکستان کی تھر آمد، علاقے کی قسمت جاگ اٹھی

کراچی(ٹی وی رپورٹ)چیف جسٹس پاکستان کی تھر آمد پر علاقے کی قسمت جاگ اٹھی،مٹھی شہرکی گلیوں شاہراہوں کو چمکا دیا گیا۔

اسپتالوں میں صفائی، مرمت اور رنگ و روغن کا کام جاری ، سول اسپتال مٹھی کی قسمت بھی جاگ اٹھی۔

انتظامیہ نے آن کی آن میں اسپتال کا نقشہ ہی بدل ڈالا، چیف جسٹس پاکستان آج مٹھی کے تفریحی مقام گڈی بھٹ پہنچیں گے۔ 

کل مٹھی بار سے خطاب کریں گے ۔

اہم خبریں سے مزید