• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متروکہ وقف املاک لیہ ،ایک کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر )متروکہ وقف املاک بورڈ نے ملک بھر میں نادہندگان کے خلاف بھر پور کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے ریکور کر لئے ۔متروکہ وقف املاک لیہ آفس کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر نو ر اسلم خان نے بتایا ناد ہندگان اور پٹہ داران سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری کر لی جبکہ مزید ریکوری کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں،بعض نادہندگان کے خلاف قانو نی کارروائی کی جا رہی ہے۔

اسلام آباد سے مزید