راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہاہے کہ وفاقی دارالحکومت میں سی سی ڈی بنانے کی تردید کر دی، ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں سی سی ڈی طرز پر یونٹ قائم کرنے کی خبر بے بنیاد اور غیر مصدقہ ہے، اسلام آباد پولیس میں پہلے ہی شعبہ جاتی یونٹس مؤثر فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔