کراچی(ٹی وی رپورٹ)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر وارکرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے زرعی ملک کے زراعت کے شعبے کو تباہ کرکے معاشی دہشت گردی کی، 21 جنوری کے احتجاج میں ملک بھر کے کسان نکلیں گے، حکومت سے اپنے مطالبات منوائیں گے۔