آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال: قاضی جو نکاح پڑھاتا ہے ،کیا وہ خود اس نکاح کا وکیل بن سکتا ہے جو نکاح وہ پڑھارہا ہے؟
جواب: قاضی جو نکاح پڑھائے، اس نکاح میں لڑکی یا لڑکے کا وکیل بن سکتا ہے۔
اس وقت اتحاد، عالم اسلام اور مسلمانوں کی اہم ترین ضرورت ہے جو تمام ترجیحات پر برتری اور اہمیت رکھتا ہے۔
قرآن و سنّت میں مسلمانوں کو ’’جسد ِواحد ‘‘کی مانند قرار دیا گیا، امّتِ مسلمہ کی بقاء و سربلندی باہمی اتفاق و اتحاد میں مضمر ہے۔
رمضان کے مبارک ماہ میں تو نماز کا اہتمام کرلیتے ہیں، مگر رمضان کے بعد پھر کوتاہی اور سستی کرنے لگتے ہیں۔
رمضان کا مبارک مہینہ اپنی تمام تر برکتوں، رحمتوں، مغفرتوں، فضیلتوں سعادتوں کے ساتھ آج اختتام پذیر ہو رہا ہے۔