• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بااثر مجرم قیدیوں کو نجی اسپتالوں میں رکھنے پر سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل حسن سہتو معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بااثر مجرم قیدیوں کو بھاری معاوضوں ہر نجی اسپتالوں میں رکھنے کےحوالے سے سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل حسن سہتو کو معطل کرکے محکمہ داخلہ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید