• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی جنرل بپن کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کے باعث گرا،تحقیقاتی رپورٹ

نئی دہلی (جنگ نیوز )بھارت کی وزارت دفاع نے مسلح افواج کی قائم کردہ کورٹ آف انکوائری کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ مسلح افواج کے سربراہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ موسم میں اچانک تبدیلی کے باعث پیش آیا تھا۔جنرل بپن راوت اور دیگر 13 افراد گذشتہ سال دسمبر میں بھارتی فضائیہ کے اس ہیلی کاپٹر میں سوار تھے جو جنوبی ریاست تامل ناڈو میں میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔

اہم خبریں سے مزید