• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اِن ہاؤس تبدیلی آئی تو وزیراعظم کے امیدوار آپ ہیں؟ شاہ محمود سے سوال

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اِن ہاؤس تبدیلی کا امکان مسترد کردیا۔

گزشتہ روز قومی اسمبلی سیشن کے موقع پر صحافی نے شاہ محمود سے سوال کیا کہ ان ہاوس تبدیلی آئی تووزارتِ عظمیٰ کے امیدوار آپ ہوں گے یاپرویزخٹک؟ 

اس پر شاہ محمود نے کہا کہ ان ہاؤس تبدیلی نہیں آرہی اور عمران خان پر ایوان کا اعتماد ہے۔

اہم خبریں سے مزید