• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی بابا گرو نانک کے جنم دن پر سکھ برادری کو دِلی مبارکباد

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نےسکھ مت کے بانی بابا گرو نانک کے جنم دن، 24نومبر2026پر پیغام میں کہا ہے کہ آج اپنی اور پوری قوم کی جانب سے سکھ مت کے بانی بابا گرو نانک کے جنم دن کے موقع پر دنیا بھر بالخصوص پاکستان میں آباد سکھ برادری کو دِلی مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں۔صدر آصف زرداری اور پی پی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی بابا گرونانک کے جنم دن  نیک تمناووں کا اظہار کیا ہے،وزیر اعظم نے کہا کہ بابا گرو نانک بلا شبہ غیر معمولی شخصیت تھے جنہوں نے معاشرے میں فروغِ امن، باہمی رواداری اور سماجی مساوات جیسی مثبت اقدار کا پرچار کیا۔
اہم خبریں سے مزید