• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ اسلام آباد میں ہوگی

اسلام آباد،(طاہر خلیل) چیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2026، 24 سے 28نومبر2026تک مصحف اسکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ چیمپئن شپ میں آٹھ ممالک کے 24کھلاڑی حصہ لیں گے، جن میں پاکستان کے 8کھلاڑی جبکہ مصر، ملائیشیا، فرانس، سوئٹزر لینڈ، کینیڈا، بیلجیئم اور ہانگ کانگ، چین سے تعلق رکھنے والے 16بین الاقوامی کھلاڑی شامل ہوں گے۔چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی سرپرستی میں، پی اے ایف نے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کی شناخت، نوجوان کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے اور بین الاقوامی سرکٹ پر ملک کی موجودگی کو مضبوط کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید