• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہزاد اکبر کو ایف آئی اے کی تفتیش میں کرپشن ثابت نہ ہونے کا رنج ہے، عطا تارڑ

لاہور( نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ ڈیڑھ سال سے جاری ایف آئی اے کی تفتیش میں ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوسکی جس کا شہزاد اکبر کو شدید رنج ہے،کبھی ایک عدالت تو کبھی دوسری عدالت میں چالان جمع کرانے اور تفتیشی رپورٹ اور چالان کو متعدد بار تبدیل کرنے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اس کیس میں کچھ نہیں۔

اہم خبریں سے مزید