• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو کے 25لائن سپرنٹنڈنٹس پرموشنل ورکشاپ کے لئے منتخب

لاہور(سپیشل رپورٹر) لیسکو کے 25لائن سپرنٹنڈنٹس کو ریجنل ٹریننگ سنٹر کوٹ لکھپت میں ہونے والی پرموشنل ٹریننگ ورکشاپ کے لئے منتخب کرلیا گیا، دو ماہ پر مشتمل ورکشاپ 17جنوری سے 11مارچ تک جاری رہے گی۔