• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مانگامنڈی کے زیر اہتمام اہم مشاورتی اجلاس

لاہور( خبر نگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مانگامنڈی کے زیر اہتمام جامع مسجد نور نزدختم نبوت چوک مانگامنڈی میں اہم مشاورتی اجلاس 7 ستمبر کو وحدت روڈ کرکٹ لاہور میں منعقد ہونے والی سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنسز کی تیاری کے سلسلے میں نائب امیر مجلس لاہور پیر میاں رضوان نفیس کی صدارت میں منعقد ہواجس کے مہمانان خصوصی عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا عزیز الرحمن ثانی، سیکرٹری جنرل عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہو مولانا قاری علیم الدین شاکر، میاں محمد رضوان نفیس، نائب امیر جے یوآئی لاہور مولاناحافظ محمد اشرف گجر تھے۔
لاہور سے مزید