• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پولیس کے 9افسران و اہلکاروں کی 18ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

لاہور(کرائم رپورٹر)اسلام آباد میں دورانِ ڈیوٹی بم دھماکے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پنجاب پولیس کے 9 افسران و اہلکاروں کی 18ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ اس موقع پر ان کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس عبدالکریم نے اپنے پیغام میں کہا کہ فرض کی راہ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے عظیم سپوت قوم کا فخر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کی لازوال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔
لاہور سے مزید