• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر انتخابات،مرکزی مسلم لیگ کی حمایت یافتہ جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کا 20 امیدواروں کااعلان

لاہور(خبرنگار)آزاد کشمیر انتخابات،مرکزی مسلم لیگ کی حمایت یافتہ جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ نے 20 امیدوارمیدان میں اتار دیئے الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کے امیدواروں کو انتخابی نشان کرسی الاٹ کر دیا ۔
لاہور سے مزید