• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سال 2021، ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد شہریوں نے لرننگ، 2 لاکھ سے زائد مستقل ڈرائیونگ لائسنس بنوائے

کراچی (ثاقب صغیر / اسٹاف رپورٹر )سال 2021 میں کراچی میں ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد شہریوں نے لرننگ جبکہ 2 لاکھ سے زائد مستقل ڈرائیونگ لائسنس بنوائے،ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے ریکارڈ کے مطابق ایک لاکھ 83 ہزار 723 افراد نے لرننگ لائسنس بنوائے، جس میں کلفٹن برانچ سے 73 ہزار 702 ، ناظم آباد برانچ سے 61 ہزار 764،کورنگی برانچ سے 42 ہزار 924 ، سعید آباد برانچ سے 5 ہزار 333 شہریوں نے لرننگ لائسنس بنوائے جبکہ 2 لاکھ 14 ہزار 311 شہریوں نے مستقل ڈرائیونگ لائسنس بنوائے جن میں کلفٹن برانچ سے ایک لاکھ 24 ہزار 470 ، ناظم آباد برانچ سے 50 ہزار 272،کورنگی برانچ سے 34 ہزار 954 اور سعید آباد برانچ سے 4 ہزار 615 افراد شامل ہیں ،ریکارڈ کے مطابق 8 ہزار 92 افراد نے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ بنوائے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید