• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوری کپ گھڑ دوڑ جی سرکار نے جیت لی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں ہونے والی جنوری کپ کی گھڑ دوڑ جی سرکار کے سوار اے رضا نے جیت لی، دیگر ریسوں میں ڈسکو پر ساجد حسین، کرن پرنس پر علی رضا، بلوچستان کوئن پر فہد نے فتح حاصل کی۔