• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا اثرات، سرمائی اولمپکس کے ٹکٹس فروخت نہ کرنیکا فیصلہ

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز نے دوبارہ کھیلوں پر اثرات پیدا کرنا شروع کردیا ہے، چین میں رواں سالہونے والے سرمائی اولمپکس کے منتظمین نے شائقین کے بغیر مقابلوں کے انعقاد کی تجویز دے دی، انہوں نے کہا کہ میگا ایونٹ کے آغاز سے صرف تین ہفتے قبل نئے کورونا کیسز کے باعث ٹکٹوں کی فروخت کا فیصلہ تبدیل کردیا۔

اسپورٹس سے مزید