• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمیز نے دھانی کے الیکشن جیتنے کی پیشگوئی کردی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان کر کٹ بورڈ رمیز راجہ نے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے الیکشن جیتنے کی پیشگوئی کردی۔ کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب میں انہوں نے کہا کہ اگر آپ اسی طرح کھیلتے رہے تو میرا خیال ہے الیکشن بھی جیت سکتے ہیں کیوں کہ آپ اتنے مقبول ہوگئے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید