ممبئی (جنگ نیوز)انڈر19کرکٹ ورلڈکپ میں آئرلینڈ کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کےکپتان سمیت 6کھلاڑیوں کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔بتایا جارہا ہے کہ ٹیم کو ورلڈکپ میں 11 کھلاڑی کھلانا بھی مشکل ہوگیا ہے۔