• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویلنگٹن (جنگ نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے حکومت کی جانب سے نافذ کردہ قرنطینہ کی سخت پابندیوں کے پیشِ نظر دورۂ آسٹریلیا غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔ دورہ 24 جنوری سے نو فروری تک شیڈول تھا۔ دونوں کرکٹ بورڈز اس حوالے سے رابطے میں ہیں۔

اسپورٹس سے مزید