• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی اور پی ڈی ایم کا اتحاد موثر ثابت نہیں ہوگا،تجزیہ کار


کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان سارہ الیاس کے پہلے سوا ل بلاول کی پی ڈی ایم میں شمولیت کی مشروط حمایت، کیا پی ڈی ایم بلاول کے موقف کی تائید کرے گی؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم کا اتحاد موثر ثابت نہیں ہوگا.

ایک دوسرے سوال پر تجزیہ کاروں نے کہا کہ وزراء مہنگائی نہ ہونے کا پراپیگنڈہ کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں،حکومتی وزراء بیانات کے بجائے مہنگائی کم کرنے کیلئے اقدامات کریں۔

حسن نثار نے کہا کہ پی ڈی ایم بلاول کا موقف مانے یا نہ مانے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید