• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

DHA ریل سٹیٹ کے نومنتخب عہدیداروں کا ویلیوگروپ کے ہیڈ آفس کادورہ

لاہور(پ ر)ڈی ایچ ریل اسٹیٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن کی نو منتخب باڈی نے صدر میاں طلعت کی قیادت میں ویلیو گروپ کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا اس موقع پر چئیرمن ویلیو گروپ میاں زاہد اسلام سے ملاقات کی۔میاں زاہد اسلام نے اس موقع پر ڈی ایچ اے کی نو منتخب قیادت کو مبارکباد پیش کی۔ملاقات میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلقہ امور اور کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے حوالے سے مختلف امور تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔