• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس 24جنوری کو طلب

کوئٹہ(خ ن)بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک سرکلر کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس بابت محکمہ ماہی گیری پیر 24جنوری دن 12بجے کمیٹی روم میں ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید