• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) حضرت محمد جلال الدین رومی کے 771 ویں ایک روزہ عرس کی تقریبات سجادہ نشین ڈاکٹر برہان سعیدی کی نگرانی میں جمعرات 27جنوری کو خانقاہ مولائے روم عثمان گوٹھ نزد ہمدرد یونیورسٹی منعقد ہوں گی جس میں علم کشائی، اہتمام درود شریف، قران خوانی، رقص درویش اور محفل سماع شامل ہیں ۔