• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 700 روپے فی تولہ کا اضافہ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 20 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1817 ڈالر سے بڑھ کر 1837 ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 700 روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 25ہزار 900 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 601 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 7ہزار 939 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1450 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی ۔

اہم خبریں سے مزید