• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر جسمانی اور ذہنی طور پر مکمل فٹ قرار

اسلام آباد(جنگ نیوز) نور مقدم قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی اور اڈیالہ جیل حکام نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو جسمانی اور ذہنی طور پر مکمل فٹ قرار دے دیا ہے ملزم کا بہت دفعہ میڈیکل کیا گیاماہر نفسیات نے بھی مکمل معائنہ کیا گیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطا ربانی نے نور مقدم قتل کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت ملزم ظاہر جعفر کو پولیس کی جانب سے سٹریچر پر پیش کیا گیا۔ مرکزی ملزم کے والد ذاکر جعفر کے وکیل بشارت اللہ نے تفتیشی آفیسر عبدالستار پر جرح کی۔

اہم خبریں سے مزید