• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوکریاں دلوانے کاجھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہتھیالئے گئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)نوسربازنے ایف بی آرمیں نوکریاں دلوانے کاجھانسہ دیکر لاکھوں روپے ہتھیالئے۔ تھانہ سیکرٹریٹ کوملک عزیزخان نے بتایا کہ میرے تعلقات ماجدجہانگیرسے تھے جو خود کوسیکرٹریٹ میں گریڈ17کاملازم ظاہرکرتاتھا، میں نے اسے بچوں کی نوکریوں کیلئے بات کی تواس نے بتایاکہ ایف بی آر میں جاب کرادوں گاجس کیلئے اس نے ساڑھے پندرہ لاکھ لئے اورتین بچوں کی نوکری کیلئے لیٹردئیے جوچیک کرانے پرجعلی پائے گئے ۔
اسلام آباد سے مزید