• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این آئی سی وی ڈی میں کرپشن، نیب حکام سے آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) احتساب عدالت نے قومی ادارہ برائے امرض قلب ( این آئی سی وی ڈی) میں کرپشن کی انکوائری سے متعلق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ندیم قمر کی درخواست ضمانت پر نیب حکام سے آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ جمعہ کو احتساب عدالت میں این آئی سی وی ڈی میں کرپشن سے متعلق نیب انکوئری میں این آئی سی وی ڈی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ندیم قمر کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ نیب کے تفتیشی افسر عدالت میں پیش نا ہوئے۔ پراسیکیوٹر نیب نے موقف دیا کہ تفتیشی افسر کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید