• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصرت غنی کو مسلمان ہونے کی وجہ سے وزارت سے نہیں ہٹایا، برطانوی نائب وزیراعظم

لندن (این این آئی) برطانیہ کی حکمران جماعت کی مسلمان رکن پارلیمنٹ نصرت غنی کو ٹرانسپورٹ کی وزارت سے ہٹانے کے معاملے پر برطانیہ کے نائب وزیر اعظم کا موقف سامنے آگیا ہے۔نائب وزیراعظم ڈومینک راب نے کہاہے کہ نصرت غنی اب بھی تحقیقات کے لیے باضابطہ شکایت کرسکتی ہیں،نصرت غنی کو مسلمان ہونے کی وجہ سے وزارت سے نہیں ہٹایا۔ ترجمان بورس جانسن نے کہا ہےکہ کنزر ویٹیو پارٹی کسی بھی قسم کا تعصب یا امتیاز برداشت نہیں کرتی۔

دنیا بھر سے سے مزید