کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی سفارتخانے نے تصدیق کی ہے کہ قطر کے راس لفان دھماکے میں ہلاک ہونے والے 13 میں سے 12 افراد بھارتی شہری تھے، قطری وزیر توانائی کے مطابق راس لفان صنعتی کمپلیکس میں واقع گیس پروسیسنگ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 13افراد ہلاک اور 66 زخمی ہوئے۔