• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبر نگار)تحریک لبیک یارسول اللہ و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام ”صدائے حق کنونشن“ کا انعقاد کیا گیاکنونشن کی صدارت شیخ الحدیث مفتی محمد زاہد نعمانی جلالی نے کی۔ صاحبزادہ مرتضیٰ علی ہاشمی نے ختم خواجگان پڑھایا جبکہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے خصوصی مقالہ پیش کیا۔
لاہور سے مزید