• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبے کا وعدہ پورا نہ کرنے پر سرائیکستان قومی کونسل کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)سرائیکی صوبے کا وعدہ وفا نہ کرنے اور خان پور کیڈٹ کالج کو فعال نہ کرنے پر سرائیکستان قومی کونسل کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،ظہور دھریجہ، جام اظہر مراد اور مقصود دھریجہ نے کہا کہ سرائیکی وسیب کے لوگ بھیک نہیں اپنا حق مانگتے ہیں، صوبہ نہ دیا گیا تو دما دم مست قلندر ہو گا ۔
ملتان سے مزید