• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خبر نگار) کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا سکول اساتذہ بھی کورونا کا شکار ہو گئے۔گورنمنٹ ٹیچرز ٹریننگ کالج فار دی ڈیف گلبرگ کے 3اساتذہ سدرہ اصغر ، شہناز فلک اور مقصود احمد کورونا کا شکار ہوگئے۔ مذکورہ اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ ایک روز قبل لیے گئے تھے۔ دیگر اساتذہ و طلبہ کے کورونا ٹیسٹ بھی کروائے گیے ہیں۔
لاہور سے مزید