• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپرمارکیٹ سے لیاقت آباد 10 نمبر تک تجاوزات کے خلاف ایکشن، 12 افراد گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ سینٹرل انتظامیہ نے سپرمارکیٹ سے لیاقت آباد 10 نمبر تک تجاوزات کے خلاف بھرپور ایکشن کے دوران تجاوزات کا خاتمہ کردیا گیا ، مزاحمت پر 12 افرادکو گرفتار کرکے مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید